پوریا[2]

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک راگنی کا نام جس کا تعلق مار وا ٹھاٹھ سے ہے، ایک راگ کا نام۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - ایک راگنی کا نام جس کا تعلق مار وا ٹھاٹھ سے ہے، ایک راگ کا نام۔ پوریا کلیان The name of a ragini or musical mode